تعلیم وتدریس

تعلیم بظاہر اسکول کا ایک عمل نظر آتا ہے۔مگر یہ درست نہیں کیونکہ تعلیمی مقاصد اس وقت تک پورے نہیں ہوسکتے جب تک والدین سیکھنے کے اس عمل میں بچےپر توجہ نہ دیں ۔اسی سوچ کو عملی جامہ پہنانے کے لیے یہاں ہم ایسے مضامین آپ کے پیش نظر کرتے ہیں جن کی مدد سے آپ اپنے بچوں کی تعلیمی صلاحتیں بہتر کرسکیں ۔ان مضامین میں موجود تجاویز پر عمل کرنے سے بچے کی تخلیقی اور تخیلاتی صلاحیتوں کے علاوہ خود آگاہی ، سوچنے ، سمجھنے اور پرکھنے کی صلاحیت میں بھی اضافہ ہوگا ۔اس ماہنامے میں موجود تعلیمی مشوروں ، تربیتی تجاویز اور دلچسپ سرگر میوں پر مشتمل مواد سے بھرپوراستفادہ کیا جا سکتا ہے ۔ ان تجاویز پر عمل کر کے گھر کے ماحول اور بچوں کے کردار میں خوشگوار تبدیلیاں لائیں جاسکتیں ہیں ۔

Top