ماہنامہ طفلی اس شعبے کے تحت والدین بچوں اور اساتذہ کی رہنمائی کے لیے دلچسپ سبق آموز کہانیوں ،صحت تربیتی سرگرمیوں، کومک اور آرٹ اینڈ کرافٹ کے سلسلہ وار مواد شائع کرنے کا آغاز کیا ہے جس کی مدد سے بچوں کی ذہنی اور جسمانی صلاحیتوں میں آضافہ ہو گا۔
ورک شیٹ
بچوں کی ذہنی صلاحیتوں میں اضافے کی حامل
عمدہ نتائج اخذ کرنے والی خصوصی ورک شیٹس