صحت و غذا

والدین بچوں کے لیے ہر طرح کے جتن کرتے ہیں ۔ان پر کسی طرح کی آنچ نہیں آنے دیتے۔مگر بعض اوقات انہیں وہ ماحول فراہم نہیں کر پاتے جو ان کی بہترین زندگی کے لیے نہایت ضروری ہے ۔ والدین کے ازدواجی تعلقات میں پائی جانے والی ذرا سی خرابی کا بچوں پر براہ راست اثر ہوتا ہے ۔ والدین کو اسی حقیقت کا ادراک کروانے کے لیےماہنامہ طفلی اس شعبہ کے تحت ایسی تجاویز پیش کرتا ہےجن سے بچوں میں دادا، دادی چچا ،پھپھو، ماموں،خالہ اور ان کے بچوں کے ساتھ بہتر انداز میں تعلقات قائم رکھیں ۔والدین خود بچوں کے لیے بہترین مثال بنیں۔اس ماہنامے میں موجود تعلیمی مشوروں ، تربیتی تجاویز اور دلچسپ سرگر میوں پر مشتمل مواد سے بھرپوراستفادہ کیا جا سکتا ہے ۔ ان تجاویز پر عمل کر کے گھر کے ماحول اور بچوں کے کردار میں خوشگوار تبدیلیاں لائیں جاسکتیں ہیں۔

Top