طرززندگی

لائف ا سٹائل انسانی زندگی کا وہ اہم حصہ ہے اگر یہ درست نہ ہو تو آگے بڑھنے کا خواب ،ادھورا رہ جائے گا ۔ بچوں کے لیے اس کی اہمیت بڑوں سے بھی زیادہ ہے ۔اگر وہ زندگی کے آغاز میں ہی نظم وضبط کے پابند نہ بنیں تو آئندہ زندگی میں بھی ایسے ہی رہے گے۔اس شعبے کے تحت ہم والدین کے لیے ایسی بہترین تجاویز پیش کررہے ہیں جنہیں اپنا کر وہ بچوں کی طرز زندگی بہتر بنا سکتے ہیں ۔یہاں ہم بچوں کےروزو شب کے معمولات ،خواراک، رہن سہن ،، اسکرین ٹائم، دوستوں سے ملنے کے اوقات اوربدلتے موسموں کی احتیاطی تدابیر غر ض یہ کہ ان کی زندگی سے جڑی ہر چھوٹی بڑی شے پر والدین کے لیے راہنمائی موجود ہے ۔اس ماہنامے میں موجود تعلیمی مشوروں ، تربیتی تجاویز اور دلچسپ سرگر میوں پر مشتمل مواد سے بھرپوراستفادہ کیا جا سکتا ہے ۔ ان تجاویز پر عمل کر کے گھر کے ماحول اور بچوں کے کردار میں خوشگوار تبدیلیاں لائیں جاسکتیں ہیں ۔

Top