دوربین

درکار اشیاء :

 •  ٹشورول  •  رنگ  •  برش  •  پیلی سیلوفین شیٹ  •  کالا ٹیپ  •  گلو  •  ربن

ہدایات :

سیلوفین شیٹ میں سے دائر ے کاٹنے پر بچوں کی مد د کیجیے۔
آپ ٹشورول کی مد د سے خلا میں دیکھنے والی دوربین بھی بنا سکتے ہیں۔


2- ایک پیلے رنگ کی سیلو فین شیٹ لےکر اس پر دو دائرےبنالیںاور ان دائر وں کو قینچی کی مددسے کاٹ لیں۔


1- ٹشوکے دو خالی رول لیں اور اس پر رنگ کر لیں۔


4- سیلوفین شیٹ کے ابھرے ہوئے کناروں کو کالی ٹیپ کی مد د سے چپکا لیں ۔


3- دی گئی تصویر کے مطابق سیلوفین شیٹ کو ٹشورول پر چپکادیں۔


6- دونوں ٹشورول میں سو راخ کر کے اس میں سے ربن گز ارلیں۔


5- اب دونوں ٹشورول کو دی گئی تصویر کے مطابق چپکا کر دوربین بنالیں۔

شائع شدہ ، ماہنامہ طفلی، شمارہ نومبر۲۰۱۸
سبسکرپشن کے لیے کلک کیجیے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top
error

Enjoy this blog? Please spread the word :)